چترال،23 ستمبر (اے پی پی):چترال کے خوبصورت علاقے بھیستی میں چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑی سلسلہ ہے ان پہاڑوں میں جنگلی حیات، قیمتی پتھر زمرد اور صاف پانی کے چشموں کے علاوہ بعض قیمتی معدنیات کی زخائر بھی موجود ہیں۔ اس پہاڑی سلسلے میں چودہ ہزار فٹ کی بلندی پر ایک ایسا پہاڑ بھی ہے جہاں ایک قیمتی معدنیات کی کان موجود ہے۔ تیس سال قبل اس پہاڑ میں دو سو فٹ سرنگ کرکے اس قیمتی معدنیات کو نکالنے کی کوشش کی گئی مگر مشینری نا ہونے کی وجہ سے اس وقت اس پر کام بند کرنا پڑا۔
مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں ۔۔۔