اوکاڑہ؛استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں مشعل بردار جلوس، آتشبازی

21

اوکاڑہ،18ستمبر(اے پی پی):استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں سول سوسائٹی،انجمن تاجران اور تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام مشعل بردار جلوس نکالاگیا، جلوس ہارنیاں والا چوک سے شروع ہوا اور مقررہ راستوں سے ہوتا ہواغوثیہ چوک میں اختتام پذیر ہوا جہاں پر ملکی سلامتی خوشحالی اور استحکام کے لئے دعا کی گئی۔

 استقبال ربیع الاول کے سلسلہ میں بہترین آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیاگیا۔