رینالہ خورد؛ دومنشیات فروش گرفتار،تین کلو سے زائد منشیات برآمد

1

رینالہ خورد،19 ستمبر(اے پی پی):تھانہ ستگھرہ پولیس کے ایس ایچ اوظفرمہار نے نفری کے ہمراہ منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 2 منشیات فروش ملزمان خدا بخش سے 2030گرام چرس برآمداورسرفراز کے قبضہ سے 1100 گرام چرس برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا۔