رینالہ خورد؛ شہر اور مضافات میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

7

رینالہ خورد،19ستمبر(اے پی پی): شہر اور مضافات میں صبح سویرے تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا، بارش

سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا  اورموسم خوشگوار ہوگیا ہے  تاہم بارش سے نشیبی علاقے زیرآب آگئے ہیں  اور کچھ  گلیاں اوربازار ندی نالوں کا منظر پیش کررہے ہیں۔