لاہور 05ستمبر(اے پی پی):آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے ترقی پانے والے 25 ڈی ایس پیز کو ایس پی عہدے کے رینک لگائے،ترقی پانے والے ایس پیز کے اہل خانہ اور بچوں کی خصوصی طور پر تقریب میں شرکت کی.
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی ترقی پانے والے ایس پیز کو مبارک باد، مستقبل کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ 14 ہزار سے زائد پروموشنز مکمل کر لیں، تعداد 21 ہزار تک لے جائیں گے۔