سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس

7

اسلام آباد،26 ستمبر (اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امورکا اجلاس منگل کو  یہاں سینیٹر  تاج حیدر  کی زیر صدارت منعقد ہوا۔