نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ، استقبالیہ میں شرکت

2

نیویارک،19ستمبر(اے پی پی ): نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے  جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں شریک سربراہانِ مملکت و حکومت کے استقبالیہ میں شرکت کے لیے اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ہیں ۔