راولپنڈی، 20 ستمبر (اے پی پی): نگراں وزیر دفاع، لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین (یو این ایچ سی آر) کے علاقائی بیورو برائے ایشیاء اور بحرالکاہل کے ڈائریکٹر اندریکا رتوتے نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔