پتوکی؛چونیاں روڈ کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے پر علاقہ مکینوں کا احتجاج

31

پتوکی ،23 ستمبر (ٓاے پی پی ):چونیاں روڈ کا سیوریج سسٹم ناکارہ ہونے پر علاقہ مکینوں نے پر امن احتجاج کیا۔مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے۔ مظاہرین نے کہا کہ كینال پارک ،کاشف چوک ،چونیاں روڈ کا سیوریج سسٹم ایک سال سے ناکارہ ہے ، اسے فوری ٹھیک کیا جائے ۔