بھکر؛ اچھی کاردکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں میں  نقد انعامات اور سرٹیفیکٹ تقسیم

8

 

بھکر،31اکتوبر(اے پی پی):بھکر پولیس نے اچھی کاردکردگی دکھانے والے پولیس آفسران وملازمان میں آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی طرف سےسی سی ون  اور ڈی پی او بھکر کیطرف سے نقد انعامات اور سرٹیفیکٹ سے نوازا  گیا ۔ اس طرح کی نمایاں کاردکردگی والے پولیس افسران کو  ہمیشہ انعامات سے نوازا جائیگا۔