بھکر،09 اکتوبر (اے پی پی): یوتھ انٹر نشپ پروگرام کے تحت آنے والے طلباء کو پولیس خدمت مرکز، تحفظ مرکز اور میثاق سنٹر کا دورہ کروایا گیا اور پولیس کے ان جدید سوفٹ ویئرز کی معلومات فراہم کی گئیں۔
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد نوید نے پولیس آفیسران و ملازمان کو ٹی اے ڈے اے کی مد میں چیکس بھی تقسیم کیے۔











