سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ

25

اسلام آباد، 26 اکتوبر (اے پی پی ): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تخفیف غربت اور سماجی تحفظ کا اجلاس  جمعرات کو یہاں سینیٹر نصیب اللہ بازئی اللہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔