اسلام آباد،09اکتوبر(اے پی پی):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پیر کو یہاں کنوینر فوزیہ ارشد کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس میں ایجنڈا میں شامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔