سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس

110

اسلام آباد،09اکتوبر(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس پیر کو  یہاں سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیر صدارت منعقد ہوا۔