سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس

48

اسلام آباد،09اکتوبر(اے پی پی): سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کا اجلاس پیر کو  یہاں سینیٹر عرفان الحق صدیقی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔