ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد نوید نے بھکر پولیس کے ریٹائرڈ ملازمین کی ویلفیئر کے لیے ڈی پی او آفس میٹنگ ہال میں میٹنگ منعقد

80

 

بھکر،17 اکتوبر (اے پی پی):ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر محمد نوید نے بھکر پولیس کے ریٹائرڈ ملازمین کی ویلفیئر کے لیے ڈی پی او آفس میٹنگ ہال میں میٹنگ منعقد کی، دوران میٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بھکر نے ریٹائرڈ ملازمین کے مسائل سنیں اور ریٹائرڈ ملازمین کے لیے بنائی گئی کمیٹی کو جلد از جلد مسائل کو یکسو کرنے کے احکامات جاری کیے اور انہیں ہر طرح کے تعاون کی یقین دہانی کروائی۔