General ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں ہلکی بارش شروع، موسم خوشگوار Tue, 24 Oct 2023, 11:47 PM 55 FacebookXPinterestWhatsApp https://vid.app.com.pk/vid/wp-content/uploads/2023/10/Dera-Bugti-Rain.mp4 ڈیرہ بگٹی،24اکتوبر(اے پی پی ): ڈیرہ بگٹی شہر اور گردونواح میں ہلکی بارش شروع ہو گئی ، بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔