ڈی پی او بھکر محمد نوید کی ہدایت پر یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ڈگری کالج بھکر کے طلبا کو پولیس لائن بھکر میں ہارس رائیڈنگ کی کلاس دی گئی

65

 

بھکر,17 اکتوبر(اے پی پی):ڈی پی او بھکر محمد نوید کی ہدایت پر ضلع بھکر میں جاری یوتھ انٹرن شپ پروگرام کے تحت ڈگری کالج بھکر کے طلبا کو پولیس لائن بھکر میں ہارس رائیڈنگ کی کلاس دی گئی اور ان کو ہارس رائیڈنگ کروائی گئی۔