وہاڑی، 14 نومبر ( اےپی پی): کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے وہاڑی کیمپس میں کانووکیشن 2023 کاانعقاد کیا گیا جس میں انڈر گریجوایٹس اور گریجوایٹس پروگرامز کے فارغ التحصیل طلباء و طالبات میں تعلیمی اسناد اورمیڈلز تقسیم کئے گئے مزید بتا رہے ہیں،
مزید جانتے ہیں وہاڑی سے اے پی پی کے خصوصی نمائندے بہادر حسین سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔











