پارا چنار،17 نومبر( اے پی پی ): پاراچنار میں سول سوسائٹی اور ینگ ویلفیئر ٹرسٹ کرم کی جانب سے کرم امن ریلی نکالی گئی ،ریلی میں کرم کے مختلف حصوں سے مشران اور جوانوں نے شرکت کی۔