پشاور،11دسمبر(اے پی پی): پشاور میں خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کا 17 واں اجلاس نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت شروع ہوگیا ہے۔
اجلاس میں نگران کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری، ایڈیشنل چیف سیکرٹریز اور متعلقہ انتظامی سیکرٹریز شریک ہیں، جبکہ اجلاس کے لئے 17 نکاتی ایجنڈا تیار کیا گیا ہے۔