الیکشن 2024؛ میرپورخاص  کے معذور شخص نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

20

میرپورخاص،  08فروری(اے پی پی ):  شہر کے الیمنٹری کالج کے پولنگ سٹیشن میں ایک معذور شخص نے اپنا ووٹ کاسٹ  کرلیا۔ معذور شخص  نے کہا کہ ووٹ قومی فریضہ ہے، ملک کی تعمیرو ترقی کے  لئےووٹ  دینے  آیا ہوں۔انہوں نے تمام پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ آج کے دن گھروں سے باہر نکلیں اور ووٹ کاسٹ کریں۔