این اے۔56 راولپنڈی 5 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  حنیف عباسی 96ہزار649ووٹ لے کر کامیاب

31

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔56 راولپنڈی 5 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار  حنیف عباسی 96ہزار649ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔

 الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  آزاد امیدوارشہریار ریاض 82ہزار613ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب41.84 فیصد رہا۔