اسلام آباد ، 1 فروری ( اے پی پی ):این اے 217 میں کل ووٹرز کی تعداد 451632 ہے جس میں مرد ووٹروں کی تعداد 239908 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 211724 ہے ۔
حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 1143 ہے جس میں 593 مرد ووٹروں اور 550 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں ۔ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 331 ہے ،جس میں 103 مرد ووٹروں اور 101 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں جبکہ 127 مشترکہ ہیں۔











