این اے 218 حیدرآباد 1 میں کل ووٹرز کی تعداد 339667 ہے

14

اسلام آباد ، یکم  فروری ( اے پی پی ):این اے 218 حیدرآباد 1 میں کل ووٹرز کی تعداد 339667 ہے،  جس میں مرد ووٹروں کی تعداد  178678 ہے اور خواتین ووٹروں کی تعداد 160989 ہے ۔

حلقے میں پولنگ بوتھس کی تعداد 861 ہے جس میں 449 مرد ووٹروں اور 412 خواتین ووٹروں کے لئیے مخصوص ہیں جبکہ پولنگ اسٹیشنوں کی کل تعداد 240 ہے ۔