حلقہ این اے۔ 118   لاہور۔2  سے مسلم لیگ  ن کے امیدوارمحمد حمزہ شہباز شریف 1لاکھ 5   ہزار 960 ووٹ لے کر کامیاب

30

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔118     لاہور۔2    سے مسلم لیگ  (ن )کے امیدوارمحمد حمزہ شہباز شریف 1لاکھ 5   ہزار 960 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزادامیدوار عالیہ حمزہ ملک 1 لاکھ 803 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہی۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 35.83 فیصد رہا۔