حلقہ این اے۔223بدین ۔2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے امیدوارحاجی رسول بخش چانڈیو    1لاکھ15ہزار681ووٹ لے کر کامیاب  قرار

21

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔223بدین ۔2سے پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے  امیدوارحاجی رسول بخش چانڈیو 1لاکھ15ہزار681ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے  امیدوار محمد حسام مرزا 79ہزار152ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں ۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب49.75فیصد رہا۔