حلقہ    پی ایس۔ 16قمبر  شہداد کوٹ۔3سے  پیپلز پارٹی   کے  امیدوار سردار خان چانڈیو 38ہزار57 ووٹ لے کر کامیاب

17

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔16قمبر ۔شہداد کوٹ۔3سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے  امیدوار سردار خان چانڈیو 38ہزار57 ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان/ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار  محمد علی ھکڑو  12ہزار 581ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  29.98 فیصد رہا۔