اسلام آباد،09فروری (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس۔23سکھر 2سے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے امیدوارسید اویس قادر شاہ 69ہزار266ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے امیدوار عنایت اللہ 21ہزار 137ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 52.15 فیصد رہا۔











