حلقہ    پی ایس۔40  سانگھڑ ۔1سے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے  امیدوار  غلام دستگیر 56 ہزار345ووٹ لے کر کامیاب

21

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):سندھ اسمبلی کے حلقہ    پی ایس۔40  سانگھڑ ۔1سے گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس کے  امیدوار  غلام دستگیر 56 ہزار345ووٹ لے کر کامیاب  قرار  پائے ۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق   پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے امیدوار نوید ڈیرو  52 ہزار 923  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 50.93  فیصد رہا۔