خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے-15 لوئیر دیر۔2 سے  آزاد امیدوار ہمایوں خان 31 ہزار 346 ووٹ  لے کر کامیاب

18

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کےـ15 لوئیر دیر ۔2 سے  آزاد امیدوار ہمایوں خان 31 ہزار 346 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کے  امیدوار نعیم اللہ 14 ہزار 691 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  43.12 فیصد رہا۔