خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے32 کوہستان لوئر سے  جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیدوار سجاد اللہ 13 ہزار 826 ووٹ  لے کر کامیاب

15

اسلام آباد،09فروری(اے پی پی):خیبرپختونخوا   اسمبلی کے   حلقہ  پی کے32 کوہستان لوئر سے  جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے امیدوار سجاد اللہ 13 ہزار 826 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔  الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار خان ممبر 12 ہزار 496 ووٹ  لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب  54.68 فیصد رہا۔