عام انتخابات 2024 میں خواتین ووٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت

10

اسلام آباد،8 جنوری ( اے پی پی ) : عام انتخابات 2024 میں خواتین ووٹرز نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اپنا ووٹ کا حق استعمال کیا۔

اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ووٹ کے حق کو استعمال کرنا چاہئے اور ووٹ کو ضائع نہیں کرنا چاہئے۔

 حلقہ این اے 46 میں خواتین نے سکیورٹی پراطمینان کا اظہار کیا اور پولنگ عملے کی طرف سے بہترین انتظامات کو سراہا۔