اسلام آباد،02 فروری (اے پی پی):عام انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این اے144 خانیوال 1 ووٹروں کی کل تعداد 463649ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 249924 ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 213725ہے ۔
ان ووٹروں کے لیےحلقہ کے مختلف علاقوں میں مجموعی طور پر 348سٹیشن قائم کیے گئے ہیں۔ جن میں 64خواتین کے لیے اور 66مردوں کے لیےمخصوص ہیں جبکہ باقی 218پولنگ سٹیشنز میں مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔
حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 1042ہے جن میں 558مردوں کے لیے اور 484خواتین کے لیےہیں۔











