قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔81 گوجرانوالہ 5سے آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 717  ووٹ  لے کر کامیاب

47

اسلام آباد،10فروری(اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے۔81 گوجرانوالہ 5سے آزاد امیدوار چوہدری بلال اعجاز ایک لاکھ 17 ہزار 717  ووٹ  لے کر کامیاب قرار پائے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اظہر قیوم ناہر ہ ایک لاکھ 9 ہزار 926 ووٹ حاصل کر کے دوسرے نمبر پر رہے ۔