قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔33 نوشہرہ ۔ 1 سے آزاد امیدوار سید شاہ احد علی شاہ 93 ہزار429ووٹ لے کر کامیاب

17

اسلام آباد۔9فروری (اے پی پی):قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ۔33   نوشہرہ ۔ 1 سے آزاد امیدوار سید شاہ احد علی شاہ 93 ہزار429ووٹ لے کر کامیاب  قرار پائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان /ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جاری غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق  پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے امیدوار پرویز خٹک 26ہزار574 ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 45.58 فیصد رہا۔