نوشہرہ ورکاں، حلقہ پی پی 69 سے آزاد  امیدوار ارقم خان  43615 ووٹ لیکر کامیاب قرار

32

نوشہرہ ورکاں ،09 فروری (اے پی پی):نوشہرہ ورکاں  پنجاب اسمبلی حلقہ  پی پی 69  گوجرانوالہ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار چوہدری اقبال گجر اور آزاد امیدوار ارقم خان کے درمیان کانٹے دار مقابلہ میں ارقم خان  غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب ہو گئے ہیں۔دونوں امیدواروں آزاد امیدوار ارقم خان  نے 43615 ووٹ حاصل کیے جبکہ چوہدری اقبال گجر نے40311 ووٹ حاصل کیے۔