پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔204  ساہیوال 7 سے آزاد امیدوار محمد غلام سرور 60 ہزار438 ووٹ  لے کر کامیاب

44

اسلام آباد،9فروری  (اے پی پی):پنجاب اسمبلی  کے حلقہ پی پی ۔204  ساہیوال 7سے آزاد امیدوار محمد غلام سرور 60 ہزار438 ووٹ  لے کر کامیاب  قرار پائے۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان / ریٹرننگ آفیسر کی  طرف سے جاری  غیر  سرکاری  غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار  عادل سعید چوہدری 33 ہزار722  ووٹ لے کر دوسرے  نمبر پر رہے۔ اس حلقے میں  ڈالے گئے ووٹوں کا تناسب 57.58فیصد رہا۔