پنجاب کے حلقہ این اے112ننکانہ صاحب 2  میں رجسٹرڈ ووٹرز 463718

11

اسلام آباد، 02 فروری(اے پی پی):عام  انتخابات 2024 کے لیے پنجاب کے حلقہ این  اے112  ننکانہ صاحب 2 میں  ووٹروں کی کل تعداد 463718 ہے۔ اس میں مرد ووٹروں کی تعداد 255499ہے جب کہ خواتین ووٹروں کی تعداد 208219ہے ۔

ان ووٹروں کے لیے 339سٹیشن قائم کیے گئے ہیں جن میں 47خواتین کے لیے اور 47مردوں کے لیےمخصوص ہیں جبکہ باقی 245پولنگ  سٹیشنز میں مردوں کے لیے الگ اور خواتین کے لیے الگ الگ پولنگ بوتھ قائم کیے گئے ہیں۔

حلقے میں پولنگ بوتھ کی تعداد مجموعی طور پر 882ہے جن میں 482مردوں کے لیے اور 400خواتین کے لیےہیں۔