کوئٹہ، 8 فروری(اے پی پی): کوئٹہ قومی اسمبلی کی نشست 263 اور صوبائی اسمبلی کی نشست 41 پر ووٹنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ لوگوں کی ایک بڑی تعداد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچ گئی۔ اس موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ،پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔











