جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھالیا

47

 

کوئٹہ، 11مارچ(اے پی پی)   بلوچستان ہائی کورٹ میں سادہ اور پروقار تقریب  منعقد ہوئی جس میں جسٹس ہاشم خان کاکڑ نے قائم مقام چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کا حلف اٹھایا،جسٹس محمد اعجاز سواتی نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز ڈسٹرکٹ جوڈیشری کے اعلی عہدے داران اور وکلا کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔