پاکستانی کرکٹرز نے  آرمی سکول آف فیزیکل ٹریننگ کاکول میں فٹنس کیمپ میں حصہ لیا

0

اسلام آباد، 28 مارچ (اے پی پی):پاکستانی کرکٹرز نے  آرمی سکول آف فیزیکل ٹریننگ کاکول میں فٹنس کیمپ میں حصہ لیا۔

فٹنس کیمپ میں کھلاڑیوں نے جم اور ٹریک ٹریننگ کی مختلف مشقوں میں حصہ لیا۔ کاکول میں ٹریننگ کیمپ قومی ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز اور ورکڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں منعقد کیا گیا۔