پیرمحل؛  گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں شجر کاری مہم کا آغاز

18

پیرمحل،21 مارچ (اے پی پی ): گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو گیا ہے ۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کالجزز اور پرسنل نے پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا ۔اس موقع پر انکا کہنا تھا کہ پودے ماحول کو سبز و شاداب بنانے میں اہم کردار ادا کرتے ہی۔