چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کو بلوچستان ہائی کورٹ میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش

30

کوئٹہ، 09 مارچ (اے پی پی ):چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کو ہفتہ کے روز بلوچستان ہائی کورٹ میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ اس موقع پر بلوچستان ہائی کورٹ کے معزز ججز صاحبان اور بلوچستان ہائی کورٹ کے افیسران و اہلکاران بھی موجود تھے۔