قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی پاکستان پہنچ گئے

3

اسلام آباد،09مئی(اے پی پی):قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبدالعزیز الخلیفی پاکستان پہنچ گئے۔

قطر کے وزیر مملکت خارجہ امور اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔