پاکستان میں ذی القعدہ کا چاند نظر نہیں آیا ، یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی کو ہو گی

23

اسلام آباد، مئی 08 (اے پی پی): ذی القعدہ کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوا ۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق آج ذی القعدہ 1445 ہجری کا چاند نظر نہیں آیا لہذا یکم ذی القعدہ جمعہ 10 مئی  کو  ہو گی۔