شکر گڑھ۔ ورکنگ باونڈری پر واقع چک ناہرہ کی مشہورٹھندی ٹھار پہلوانی کھیر

28

شکرگڑھ۔22 جون(اے پی پی): مقبوضہ جموں کشمیرکی پہاڑیوں کے دامن میں ورکنگ باونڈری پر واقع چک ناہرہ کی ٹھندی ٹھار پہلوانی کھیر کھانے  ملک بھر سے شہری سکمال بارڈر کا رخ کرتے ہیں۔ دیسی بھینسوں کے دودھ اور نارووال کے مشہور باسمتی چاول سے تیار اس کھیر کو جو کھاتا ہے بار بار آتا ہے یہ شکرگڑھ کی مشہور سوغات ہے۔۔  مزید جانتے ہیں  اس رپورٹ میں ۔۔۔!!!!