قومی اسمبلی کااجلاس اتوار تک ملتوی

22

اسلام آباد۔ 22 جون  (اے پی پی):قومی اسمبلی کااجلاس اتوار کی صبح 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری رہی جس کے بعد سپیکرسردار ایاز صادق نے ایوان کی کارروائی اتوار  کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی۔