ملکہ کوہسار مری میں گرچ چمک کے ساتھ بارش

35

 

مری،05 جون  (اے پی پی ):) ملکہء کوہسار مری میں گرج چمک کے ساتھ بارش شروع  ہوگئی ہے۔ بارش سے موسم انتہائی خوشگوار ہوگیا اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے ۔

ملک بھر سے گرمی سے ستائے ہوئےسیاحوں نے بارش سے سکھ کا سانس لیا  اور مری کا خوشگوار موسم خوب انجوائے کر رہے ہیں ،بارش کا  سلسلہ مری شہر کے علاوہ گلیات،  نتھیا گلی اور نیو مری کے دوردراز علاقوں میں بھی جاری  ہے۔