کسی بھی وقوعہ میں نامعلوم ملزمان کو شناخت کرنے کا انتہائی آسان طریقہ

8

قصور،28جولائی(اے پی پی):کسی بھی وقوعہ میں نامعلوم ملزمان کو شناخت کرنے کا انتہائی آسان طریقہ کیا ہے ، عام عوام  اور پولیس کس طرح چند  چیزوں کو یاد  رکھ کر کسی بھی ملزم تک پہنچ سکتے ہیں ، اس حوالے سے ایس پی انویسٹیگیشن قصور محمد طاہر علی نے عوام  اور پولیس کیلئے کچھ مفید مشورے دئیے ہیں۔